کھیل
جنوبی افریقہ کے کیشو مہاراج آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی نے جنوبی افریقا کے کیشو مہاراج کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیا ہے۔کیشو مہاراج کو اپریل میں غیر معمولی کارکردگی پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ جنوبی افریقا کے سائمن ہارمر اور عمان کے جتیندر سنگھ کی بھی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگی ہو ئی تھی۔