کائونٹی کرکٹ میں محمد عباس کی تباہ کن بائولنگ،6کھلاڑیوں کو ٹھکانے لگایا

کاؤنٹی چیمپئن شپ میں پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ہے۔

کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ہمپشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد عباس نے گلوسسٹرشائر کے خلاف اننگ میں 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

پاکستانی فاسٹ بولر نے اس اننگز کے دوران 17 اوورز کرائے اور 45 رنز کے عوض 6 وکٹیں اپنے نام کرلیں۔

 

Exit mobile version