بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

بابر اعظم نے غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت بھی حاصل کرلی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت حاصل کرلی۔پاکستان کی معروف شخصیات سمیت بابر اعظم نے بھی رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کی ہے۔بابر اعظم کو اس رمضان میں عمرہ کے دوران غلاف کعبہ کی تیاری کا حصہ بننے کا بھی موقع ملا۔سوشل میڈیا پر بابر اعظم کی کچھ تصاویر وائرل ہو رہی ہیں جن میں انہیں غلاف کعبہ کو تیار کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔صارفین کی جانب سے بابر اعظم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔

اشتہار
Back to top button