عاصم احمد نئے چیئرمین ایف بی آر تعینات

 عاصم احمد نئے چیئرمین ایف بی آر تعینات کردیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے عاصم احمد کی بطور چیئرمین ایف بی آرتعیناتی کی منظوری دی جس کے ساتھ ہی نئے چیئرمین ایف بی آر کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا جب کہ وفاقی کابینہ نے چیئرمین ای او بی آئی کو ہٹانے کی بھی منظوری دیدی۔

Exit mobile version