بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وزیراعظم مسلم ممالک کے سفیروں کے اعزاز میں افطار ڈنر دینگے

 وزیراعظم شہباز شریف مسلم ممالک کے سفیروں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیں گے۔

وزیراعظم کی جانب سے مسلم ممالک  کے سفیروں کے اعزاز میں افطار ڈنر دینے کے فیصلے کے بعد پاکستان میں تعینات سفیروں کو دعوت نامے ارسال کردیےگئے ہیں۔

مسلم ممالک  کے سفیروں  کے اعزاز  میں افطارڈنر آج وزیراعظم ہاؤس میں دیاجائےگا جس میں مسلم امہ کے اتحاد اور اسلاموفوبیا پرگفتگو ہوگی۔

اشتہار
Back to top button