وزیراعظم 27اپریل کو سعودی عرب جائینگے،مولانا فضل الرحمان ، مریم بھی ہمراہ ہونگے

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف 27 اپریل کو سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن اور مریم نوازشریف بھی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب جائیں گے۔مولانافضل الرحمن اور مریم نواز شریف عمرہ ادائیگی بھی کریں گے۔خیال رہے کہ شہباز شریف بطور وزیر اعظم پہلے غیر ملکی دورہ پر جائیں گے۔

Exit mobile version