بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

جرائم پیشتہ عناصر کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس افسر محمد عاقب کی نماز جنازہ ادا

جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس افسر محمد عاقب کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس ،انتظامیہ کے سینئر افسران، سینئر پولیس افسران، لاء انفورسمنٹ ایجنسیز، اور بڑی تعداد میں جوانوں نے شرکت کی۔

Back to top button