چِیمپئنز لیگ کے کوارٹر فائنل میں ریال میڈریڈ نے دفاعی چیمپئن چیلسی کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔سیمی فائنل تک رسائی میں ماڈرک کے شاندار پاس پرراڈریگو کے گول نے سب کو حیران کردیا۔میچ کے دوران ماڈرک کے اس شاندار پاس کو آرٹ کا شاہکار کہا گیا۔ایگریگیٹ کی بنیاد پر ریال میڈرڈ نے 4 کے مقابلے میں 5 گول سے کامیابی حاصل کرلی۔
چیمپئنز لیگ،دفاعی چیمپئن چیلسی کا سفر کوارٹر فائنل میں تمام
