بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نئے قائد ایوان کا انتخاب پیرکو ہوگا

قومی اسمبلی میں نئے قائد ایوان کے عہدے کے لیےکاغذات نامزدگی طلب کرلیے گئے۔

 ذرائع کے مطابق  نئے قائد ایوان کے عہدے کے لیےکاغذات نامزدگی آج دن 2 بجے تک سیکرٹری قومی اسمبلی آفس میں جمع ہوں گے اور  نئے قائد ایوان کا انتخاب پیرکو ہوگا۔

مزید پڑھیے  پولیس پتہ کرے کہ کراچی سے چوری گاڑیاں اور موبائل فون جاتے کہاں ہیں؟ صدر مملکت
Back to top button