بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کی طبیعت اچانک ناساز

 وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی۔

ذرائع  کے مطابق حماد اظہر طبیعت ناساز ہونے کے باعث وزیراعظم ہاؤس میں ہی بے ہوش ہوگئے۔

ذرائع کا  کہنا ہےکہ حماد اظہر روزےکے باعث پانی کی کمی سے بے ہوش ہوگئے جس کے بعد انہیں وزیراعظم  ہاؤس میں ہی طبی امداد  دی گئی

Back to top button