آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی اردو بولنے کی ویڈیو وائرل

دورہ پاکستان پر آئی آسڑیلوی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی جانب سے اردو بولنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جسے شائقین کرکٹ اور پاکستانیوں کی بڑی تعداد پسند کر رہی ہے، پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان کراچی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ کے غیر نتیجہ خیز ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیٹ کمنز نے پاکستانی شائقین کا اردو میں شکریہ ادا کیا جسے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

Exit mobile version