کھیل
آسٹریلوی ٹیم کے دورے کا شیڈول
پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 4 مارچ کو کھیلا جائے گا۔
پہلا ٹیسٹ: 4 تا 8 مارچ، راولپنڈی
دوسرا ٹیسٹ: 12 تا 16 مارچ، کراچی
تیسرا ٹیسٹ: 21 سے 25 مارچ، لاہور
پہلا ون ڈے انٹرنیشنل: 29 مارچ، راولپنڈی
دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل: 31 مارچ، راولپنڈی
تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل: 2 اپریل، راولپنڈی
ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل: 5 اپریل، راولپنڈی