بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

کیلاش کمار نے پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی پانے والے پہلے ہندو افسر

کیلاش کمار نے پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی پانے والے پہلے ہندو افسر کا اعزاز حاصل کر لیا۔

پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی پانے والے کیلاش کمار کا تعلق تھر سے ہے اور وہ پہلے ہندو افسر ہیں جنہیں پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔

پاکستان کے سرکاری نشریاتی ادارے پی ٹی وی کی جانب سے بھی سوشل میڈیا پر کیلاش کمار کے لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی پانے کی تصدیق کی گئی ہے۔

اشتہار
Back to top button