تجارت
پاکستان ڈالر مہنگا ہو گیا
ملک میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 23 پیسے اضافے سے 176 روپے 39 پیسے پر بند ہوا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ 20 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 178 روپے 30 پیسے ہے۔