بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

صادق سنجرانی کی دادی علالت کے باعث انتقال کر گئیں

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی دادی علالت کے باعث انتقال کر گئیں۔

اہل خانہ نے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی دادی نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔

چیئرمین سینیٹ کی دادی کی نماز جنازہ آج آبائی شہر دالبندین میں ادا کی جائے گی۔

خیال رہے کہ کچھ عرصہ قبل چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے بھائی بھی ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے تھے۔

اشتہار
Back to top button