قومی
لاہور دھماکے پر مریم نواز کا رد عمل آگیا
دوسری جانب مریم نواز نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ انار کلی بازار جیسے پرہجوم علاقےمیں دھماکا نہایت تشویشناک ہے۔
لیگی رہنما نے کہا کہ اللہ تعالی سب پر، ان کے خاندانوں پر اور پاکستان پر رحم فرمائے۔