بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

سارہ گل پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر

کراچی سے تعلق رکھنے والی  سارہ گل ایم بی بی ایس کرنے والی پاکستان کی پہلی خواجہ سرا بن گئی ہیں۔

 سارہ گل نےکراچی کے جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج (جے ایم ڈی سی ) سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی ہے۔

خیال رہےکہ  جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج جامعہ کراچی سے الحاق شدہ ادارہ ہے ۔

اشتہار
Back to top button