![](/wp-content/uploads/2022/01/armypm.jpg)
قومی
وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات
وزیرِ اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔
وزیرِ اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات کے بارے میں وزیرِ اعظم ہاؤس کے ذرائع نے بتایا ہے۔
وزیرِ اعظم ہاؤس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات میں پیشہ وارانہ امور اور خطے کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔