بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

قریبی ساتھیوں کے چھوڑ جانے کے سوال پر وزیراعظم نے کیا جواب دیا؟

پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد جب وزیراعظم جانے لگے تو میڈیا نے ان سے سوال کیا کہ آپ کےقریبی ساتھی آپ کو چھوڑ کر جا رہے ہیں۔

صحافی کے سوال پر وزیراعظم عمران خان خاموش رہے البتہ ان کے ساتھ موجود وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پلٹ کر صحافی سے ہی پوچھ لیا کہ کون سے ساتھی؟

Back to top button