بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

اے ایس آئی نوید اقبال کی اہلیہ اور ایک بیٹا زندہ ہیں

اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی نوید اقبال کے حوالے سے پہلے خبر آئی تھی کہ مری واقعہ میں وہ اور ان کی اہلیہ سمیت بچے جاں بحق ہو گئے ہیں تاہم نوید اقبال ستی کے کزن طیب گوندل نے تصدیق کی ہے کہ نوید اقبال کی اہلیہ اور ایک بیٹا گائوں گئے ہوئے تھےاور وہ مری واقعہ کے وقت ان کے ساتھ نہیں تھے ان کی اہلیہ اور ایک بیٹا حیات ہیں اور اسلام آباد میں اپنے گھر میں موجود ہیں، حادثے میں نوید اقبال کے ساتھ جس عورت کا انتقال ہوا وہ ان کی بہن ہیں جبکہ ان کی ایک بیٹی بھی جاں بحق ہوئی

اشتہار
Back to top button