اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 179 روپے برقرار

ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں ڈالر 18 پیسے مہنگا ہوا۔

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 176 روپے 92 پیسے ہوگئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 179 روپے برقرار ہے۔

Exit mobile version