برطانوی وزیراعظم بورس جونسن کا کہنا ہے کہ لوگ بوسٹر نہ لگوانے کے سبب غیر ضروری طور پر ہلاک ہورہے ہیں لہٰذا آئندہ چند ہفتے چیلنجنگ ہوں گے ۔
انہوں نے کہا کہ کورونا کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، ہر شخص اپنا کردار ادا کرے تو لاک ڈاؤن کی ضرورت نہیں پڑے گی۔