بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نوشہرہ اور چترال میں زلزلے کے شدید جھٹکے

نوشہرہ اور چترال میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 180 کلومیٹر اور مرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

زلزلے کے باعث کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم لوگ خوف و ہراس کے مارے گھروں سے باہر آ گئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔

اشتہار
Back to top button