تربت میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 7 ملزمان ہلاک ہو گئے۔
پولیس کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکار وں اور نامعلوم افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 7 ملزمان ہلاک ہو گئے اور ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔