پاکستان کرکٹ ٹیم ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والی ٹیم بن گئی ہے۔
واضح رہے کہ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں آج پاکستان ٹیم اس سال کا 28واں ٹی20 انٹرنیشل میچ کھیل رہی ہے۔
گرین شرٹس کے علاوہ بنگلادیش نے بھی اس سال 27 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میچز کھیلے ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان ٹیم کا اس سال 18 ٹی ٹوئنٹی میچز جیتنا بھی ایک ریکارڈ ہے۔