بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

قومی اسمبلی کا آج طلب کیا گیا اجلاس موخر

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آج  13 دسمبر کو طلب کیا گیا قومی اسمبلی کا اجلاس مؤخر کردیا۔

گزشتہ دنوں صدر مملکت نے 13 دسمبر کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا تھا تاہم یہ اجلاس مؤخر کردیا گیا۔

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس اب بدھ 22دسمبر شام 4 بجے طلب کر لیا ہے۔  قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت بلایا گیا ہے۔

مزید پڑھیے  قومی اسمبلی نے فنانس بل 23-2022ء کی منظوری دے دی
Back to top button