دوسری جانب شہر اقتدار میں ایک روز میں ڈینگی سے مزید 98 افراد متاثر ہوئے جس کے بعد ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3 ہزار 835 ہو چکی ہے۔
اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں ڈینگی سے 2 ہزار 218 افراد اور شہری علاقوں میں 1ہزار 617 افراد بیمار ہو چکے ہیں ۔
