Day: اکتوبر 15، 2021
- اکتوبر- 2021 -15 اکتوبرکھیل
رمیز راجہ کو سارو گنگولی کی جانب سے آئی پی ایل فائنل دیکھنے کی دعوت
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ اور صدر بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) سارو گنگولی کے…
مزید پڑھیے - 15 اکتوبربین الاقوامی
عمران خان کو نقصان پہنچانے کے لئے مجھ مہرے کی طرح استعمال کیاگیا،جمائما خان
وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان نے ایک تازہ انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ جیسے سابق امریکی…
مزید پڑھیے - 15 اکتوبرکھیل
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،آئی سی سی کمنٹری پینل میں کونسا پاکستانی شامل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا ہے۔ آئی سی…
مزید پڑھیے - 15 اکتوبرقومی
سی این جی اسٹیشنز کل صبح سے 10 دن کیلئے بند
سی این جی ڈیلر ایسوسی ایشن نے سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کل صبح سے 10 دن بند کرنے…
مزید پڑھیے - 15 اکتوبربین الاقوامی
برطانوی رکن پارلیمنٹ چاقو حملے میں ہلاک
برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کے رکن پارلیمنٹ چاقو حملے میں ہلاک ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی کاؤنٹی ایسیکس میں کنزرویٹو…
مزید پڑھیے - 15 اکتوبرتجارت
یوٹیلٹی سٹورز پر مہنگائی کا طوفان
یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف اشیا کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں، مختلف برانڈز کا گھی 15 سے 49 روپے فی کلو…
مزید پڑھیے - 15 اکتوبربین الاقوامی
کابل ایئرپورٹ پر ترکی کی سیکیورٹی فراہم کرنے کی پیشکش طالبان نے مسترد کردی
جنگ زدہ ملک افغانستان کے رہنماؤں کی پہلی مرتبہ میزبانی کرنے والے ترکی کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان میں…
مزید پڑھیے - 15 اکتوبربین الاقوامی
مسلمانوں پر بھارتی مظالم، او آئی سی نے بڑا قدم اٹھا لیا
پڑوسی ملک بھارت میں مسلمانوں کے خلاف جاری منظم تشدد اور قتل و غارت گری کے واقعات پر اسلامی تعاون…
مزید پڑھیے - 15 اکتوبرکھیل
قومی سکواڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے یو اےای پہنچ گیا
ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کا اسکواڈ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) پہنچ گیا۔ پاکستان کی…
مزید پڑھیے - 15 اکتوبرقومی
وفاقی دارالحکومت سے تمام تجاوزات ختم کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت سے تمام تجاوزات فوری ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد…
مزید پڑھیے - 15 اکتوبرتجارت
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔آج کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ انٹربینک میں…
مزید پڑھیے - 15 اکتوبرقومی
12ربیع الاول بروز منگل ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول 19 اکتوبر بروز منگل کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔کیبنٹ ڈویژن…
مزید پڑھیے - 15 اکتوبرقومی
سندھ ہائیکورٹ کامزدوروں کی تنخواہ25ہزارروپے برقراررکھنے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے مزدوروں کی تنخواہ کے آئندہ تعین تک تنخواہ25 ہزارروپے برقراررکھنے کا حکم د یدیا اورصوبائی حکومت کو تنخواہوں کے تعین کا دوبارہ جائزہ لینے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کرنے کی ہدایت کردی ۔ جمعہ کو سندھ ہائی کورٹ میں صوبے میں مزدوروں کی کم سے کم تنخواہ 25 ہزار روپے مقرر کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے مختلف انڈسٹریز کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے ویج بورڈ کو کم سے کم تنخواہ کی سفارشات دوبارہ بھیجنے کا حکم دیا۔ اس سے قبل انڈسٹری مالکان کے وکیل بیرسٹر عابدزبیری نے عدالت کو بتایا کہ حکومت نے 25 ہزار روپے تنخواہ مقرر کرنے کیلئے قانونی تقاضے پورے نہیں کیے اور دیگر صوبوں کے مزدور سندھ آئیں گے جبکہ صنعت کار دوسرے صوبوں کا رخ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب اور سندھ کے ایکسپورٹرز کے درمیان مسابقت ہے،صوبہ سندھ میں سب سے زیادہ صنعتی یونٹس ہیں اور سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرتا ہے۔ سیکریٹری لیبر نے بتایا کہ ویج بورڈ کیلئے مستقل چیئرمین کی حیثیت سے تقرری کیلئے نام ارسال کردیا لیکن اس عہدے پر تعیناتی کیلئے کوئی افسر تیار نہیں ہوتا۔کراچی چیمبر کے وکیل خالد جاوید نے عدالت کو بتایا کہ 25ہزار روپے تنخواہ کے تعین کا حکومت کو اختیار نہیں۔ ایمپلائرز فیڈریشن کے وکیل خالد محمود صدیقی نے بتایا کہ حکومت کو ویج بورڈ کی سفارشات ماننی چاہئیں یا واپس بھیجنا چاہیے۔انڈسٹری مالکان کے وکیل بیرسٹرعابدزبیری نے بتایا کہ حکومت نے متفقہ تنخواہ 19ہزار کا نوٹیفکیشن بھی جاری نہیں کیا۔تنخواہ 1 لاکھ روپے ہوجائے تو اشیا کی لاگت بڑھ جائے گی۔ عدالت نے ریمارکس دئیے کہ ہمیں بھی اندازہ ہے کہ انڈسٹری مشکلات کا شکار ہوئی تو یہ تنخواہ بھی نہیں مل سکے گی۔سرکاری وکیل علی صفدر نے عدالت کے بتایا کہ جب فریقین میں اتفاق نہیں ہوتا تو حکومت کو سامنے آنا پڑتا ہے۔حکومت کو اختیار ہے کہ وہ مزدوروں کے لیے جو مناسب سمجھے وہ تنخواہ مقرر کرے اورریاست سب شہریوں کیلئے ماں کی حیثیت رکھتی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے کہا کہ صوبے میں مزدوروں کی تنخواہ کے آئندہ تعین تک موجودہ حکومتی فیصلہ برقرار رہے گا اوربورڈ کے آئندہ فیصلے تک مزدوروں کی تنخواہیں کم سے کم 25 ہزار روپے ماہانہ رہیں گی۔
مزید پڑھیے - 15 اکتوبرتعلیم
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال کر دی گئی۔ کورونا کے باعث تعلیمی اداروں میں چھ دن کلاسز ہورہی تھیں کیونکہ بچوں کو 2 گروپس میں تقسیم کرکے 50 فیصد حاضری کیساتھ بلایا جارہا تھا تاہم ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد حکومت نے سکولوں میں پچاس فیصد حاضری کی شرط ختم کردی اور تمام تعلیمی اداروں میں پوری حاضری کے ساتھ کلاسز شروع ہوگئیں۔ ڈائریکٹر فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (ایف ڈی ای)سعدیہ عدنان نے کہا کہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق تعلیمی اداروں میں اب پیر سے جمعہ تک 100 فیصد حاضری کے ساتھ پانچ دن کلاسز ہوں گی۔ وفاقی نظامت تعلیمات نے اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کے اوقات کار بھی جاری کر دیئے جس کے مطابق صبح کی شفٹ کے اوقات کار 8:30 سے 2:00 اور جمعہ کے روز 8:30 سے 12:30 تک ہونگے۔ ڈبل شفٹ کے تعلیمی اداروں میں صبح کی شفٹ 8:30 سے 1:30 بجے اور شام کی شفٹ 1:30 سے 6:30 بجے تک ہوگی۔ جمعہ کے روز شام کی ٹائمنگ 2:30 سے 6:30 بجے تک ہوگی۔ مونٹیسوری اور پریپ کلاسز 8:30 سے 12:30 بجے تک ہونگی۔
مزید پڑھیے - 15 اکتوبرقومی
ہرنائی اور اس کے گرد و نواح میں آج پھر زلزلے کے جھٹکے
بلوچستان کے ضلع ہرنائی اور اس کے گرد و نواح میں آج پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔…
مزید پڑھیے - 15 اکتوبرصحت
پاکستان میں کورونا سے مزید 27 افراد جاں بحق
پاکستان میں کورونا سے مزید 27 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 1086 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان…
مزید پڑھیے - 15 اکتوبرصحت
اسلام آباد میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی
اسلام آباد میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور موذی وائرس نے مزید ایک…
مزید پڑھیے - 15 اکتوبرقومی
آج ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ
ملک میں ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 23 لاکھ 50 ہزار سے زائد ہوگئی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو…
مزید پڑھیے