سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 15 ہزار 250 روپے برقرار

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 15 ہزار 250 روپے برقرار ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 98 ہزار 808 روپے برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر تین ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 755 ڈالر فی اونس ہے۔

Exit mobile version