بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

500 کلو سے زائد کوکین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

دبئی میں  500 کلو سے زائد کوکین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔

دبئی پولیس کے مطابق  آپریشن ’’اسکورپین ‘‘میں خطے کی سب سے بڑی منشیات پکڑی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  500 کلو سے زائد غیر قانونی منشیات کی کھیپ کو کارگو کنٹینر میں چھپایا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق انٹرنیشنل گینگ اسمگلنگ میں ملوث ہے، اسمگلنگ میں ملوث ایک عرب باشندے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button