بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

آج موسم کیسا رہے گا؟

آج اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام اور رات کے دوران جنوبی پنجاب میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔

اشتہار
Back to top button