خیبرپختونخوا حکومت نے صوبائی تعلیمی بورڈ کے نتائج میں طلبہ کے ریکارڈ توڑ نمبر لینے کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کرلیا۔
اس حوالے سے خیبرپختونخوا حکومت نے آٹھ رکنی کمیٹی قائم کردی ہے۔
میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں گیارہ سو میں سے 1090 سے زیادہ نمبر لینے والے طلبہ کے پرچوں کی دوبارہ چیکنگ ہوگی۔