اسلام آباد میں ایک اور شخص ڈینگی سے انتقال کرگیا جس کے بعد دارالحکومت میں ایک ہفتے کے دوران ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد دو ہو گئی۔
24 گھنٹوں میں اسلام آباد میں 17 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 94 ہوگئی ہے۔