بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

عثمان مرزا سمیت 7 ملزمان پر فرد جرم 28ستمبر کو عائد ہو گی

اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی کو ہراساں اور تشدد کرنے کے کیس میں مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت 7 ملزمان پر فردِ جرم 28 ستمبر کو عائد کی جائے گی۔

ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کردی گئی ہیں۔

اس سے قبل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت 9 افراد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 روز کی توسیع کی گئی تھی۔

اشتہار
Back to top button