بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج طلب

وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج طلب کرلیا۔

مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں تمام صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شریک ہوں گے۔

اجلاس میں پانی کی تقسیم اور صوبوں کے مسائل پر گفتگو ہوگی جبکہ اٹھارہویں ترمیم کے بعد ہائر ایجوکیشن کے معاملات پر بھی بات چیت کا امکان ہے۔

اشتہار
Back to top button