چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے’’پلانٹ فار پاکستان‘‘ مہم کے تحت پارلیمنٹ لاجزمیں پودا لگایا۔
اس موقع پر چیئرمین سینیٹصادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کی صورت میں بہت بڑےچیلنج کا سامنا ہے۔
انہوں نے کہاکہ زیادہ درخت لگا کر ہی ہم موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرسکتے ہیں۔