سینئر کشمیری حریت رہ نما سید علی گیلانی انتقال کرگئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 92 سالہ کشمیری رہنما سید علی گیلانی کا انتقال سری نگر میں ہوا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان کی رحلت کی تصدیق خاندان کے ایک فرد نے کی ہے۔
سید علی گیلانی 29 ستمبر 1929 کو پیدا ہوئے۔