قومی
ملا عبدالغنی کو افغان حکومت کرنے کا مخالف تھا،چوہدری نثار
سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے افغان طالبان رہنما ملا غنی برادر کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو میں چوہدری نثار نے ملا غنی برادر کو افغان حکومت کے حوالے کرنے کی سخت مخالفت کی تصدیق کی۔
انہوں نے کہا کہ میں نے ملا غنی برادر کو افغان حکومت کے حوالے کرنے کی مخالفت کی تھی۔
سابق وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ اس حوالے سے نواز شریف نے کیا کیا، اس کا جواب وہ خود دیں گے۔