بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وزیراعظم حکومت کی تین سالہ کارکردگی عوام کے سامنے رکھیں گے

تحریک انصاف نے عوام کو اپنی کارکردگی سے آگاہ کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان کا خطاب عوامی مقامات پر براہِ راست دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان آج قوم کو تحریک انصاف حکومت کی تین سالہ کارکردگی سے آگاہ کریں گے۔

اسلام آباد میں خصوصی تقریب میں اپنی حکومت کی تین سالہ کارکردگی قوم کے سامنے رکھیں گے۔

تحریک انصاف نے عوام کو اپنی کارکردگی سے آگاہ کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان کا خطاب عوامی مقامات پر براہِ راست دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

انصاف یوتھ ونگ کے نوجوان کارکنوں پر مشتمل ٹیمیں ملک بھر میں بڑی اسکرینوں پر وزیراعظم کا خطاب عوام کو دکھانے کے انتظامات کریں گی۔

اشتہار
Back to top button