بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

اسلام آباد کے 15 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون

سیکٹر ایف 6، آئی ایٹ فور، آئی ٹین تھری، جی 6 ون، جی نائن ون، جی نائن ٹو، جی سیون ٹو، ایف الیون ٹو، چک شہزاد اور این آئی ایچ کالونی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

اسلام آباد انتظامیہ نے کورونا کیسز میں اضافے پر 15 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔

ضلعی انتظامیہ نے سیکٹر ایف 6، آئی ایٹ فور، آئی ٹین تھری، جی 6 ون، جی نائن ون، جی نائن ٹو، جی سیون ٹو، ایف الیون ٹو، چک شہزاد اور این آئی ایچ کالونی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جن علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے وہاں فارمیسی اور ضروری اشیاء کی دکانیں کھلی رہیں گی۔

Back to top button