بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

قومی کرکٹرز جمیکا پہنچ گئے، پہلا ٹیسٹ 12اگست سے شروع ہوگا

ا۔اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کی جمیکا میں کوویڈ 19 ٹیسٹنگ ہو گی، ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے پر قومی ٹیسٹ اسکواڈ کو ٹریننگ کی اجازت ہوگی

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ اسکواڈ گیانا سے براستہ بارباڈوس جمیکا پہنچ گیا۔اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کی جمیکا میں کوویڈ 19 ٹیسٹنگ ہو گی، ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے پر قومی ٹیسٹ اسکواڈ کو ٹریننگ کی اجازت ہوگی۔


قومی اسکواڈ کی کوویڈ ٹیسٹنگ کے نتائج منگل کو موصول ہوں گے۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز میں پہلا ٹیسٹ میچ12 اگست سےجمیکا میں شروع ہوگا.

اشتہار
Back to top button