ٹوکیو اولمپکس میں مردوں کی چار سو میٹر ریلے ریس میں امریکی ٹیم نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔
امریکی ایتھلیٹ ڈریسل کی قیادت میں امریکی ٹیم نے عالمی ریکارڈ بناتے ہوئے سونے کا تمغہ جیت لیا ہے۔
ٹوکیو اولمپکس 2020ء میں شرکت کرنے والی امریکی ٹیم نے 3 منٹ 26 سیکنڈ میں 400 میٹر کا فاصلہ طے کر کے یہ ریکارڈ بنایا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی 2019ء میں امریکی ٹیم 3 منٹ 27 سیکنڈز میں 4 سو میٹرکا فاصلہ طے کر کے ریکارڈ بنا چکی ہ