ڈالر مہنگا ہو گیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 70 پیسے اضافے سے 162 روپے 70 پیسے کا ہے

جولائی کے آخری کاروباری روز انٹربینک میں ڈالر 54 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 162 روپے 43 پیسے ہے۔

مالی سال 2022ء کے پہلے مہینے میں ڈالر چار روپے 89 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 70 پیسے اضافے سے 162 روپے 70 پیسے کا ہے۔

Exit mobile version