بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نذیر چوہان کی ضمانت منظور ہو گئی

جہانگیر ترین گروپے نے نذیرچوہان کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سخت ردِعمل دینے کا فیصلہ کیا

عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل ق پاکستان تحریک انصاف کے ناراض جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے نذیر چوہان کو لاہور میں ایل ڈی اے پلازہ کے قریب سے حراست میں لیا گیا تھا۔ا ، رکن پنجاب اسمبلی کو وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کی درخواست پر درج کیے گئے مقدمے میں گرفتار کیا گیا۔

جہانگیر ترین گروپے نے نذیرچوہان کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سخت ردِعمل دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما نذیر چوہان کو گرفتاری کے بعد عدالت میں پئش کیا گیا جہاں عدالت نے ان کی ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض نذیر چوہان کی ضمانت منظور کی۔

اشتہار
Back to top button