بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل، سابق کمشنر راولپنڈی گرفتار

راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل میں اینٹی کرپشن نے لینڈ ایکوزیشن کمشنر وسیم تابش کو بھی گرفتار کرلیا


راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل میں سابق کمشنر راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود کو گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن حکام نے سابق کمشنر محمد محمود کو گرفتار کیا، رنگ روڈ اسکینڈل میں سابق کمشنر کا کردار سامنے آیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن حکام نے شواہد ملنے پر سابق کمشنر راولپنڈی کو گرفتار کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل میں اینٹی کرپشن نے لینڈ ایکوزیشن کمشنر وسیم تابش کو بھی گرفتار کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رنگ روڈ اسکینڈل رپورٹ جلد پبلک کی جائے گی۔

اشتہار
Back to top button