بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

25ویں چیف آف دی نیول سٹاف گالف چیمپئن شبیر اقبال نے جیت لی

فائنل تقریب کے موقع پر چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی تقریب کے مہمان خصوصی تھے

25 ویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئین شپ کی اختتامی تقریب کا انعقاد

اس موقع پر چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی تقریب کے مہمان خصوصی تھے

چیمپئین شپ کے آخری روز شاندار کھیل کے بعد محمد شبیر اقبال نے ایونٹ کے فاتح کا اعزاز اپنے نام کر لیا

اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا کہنا تھا کہ چیمپئین شپ کے انعقاد سے شائقین اور کھلاڑیوں کو بہترین تفریح میسر ہوئی پاک بحریہ ملک میں کھیلوں کے ذریعے صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے لئے مسلسل کوشاں ہے.

تقریب کے اختتام پر نیول چیف نے جیتنے والوں میں انعامات تقسیم کیے.چیمپیئن شپ کی انعامی رقم 8.5 ملین روپے رکھی گئی تھی.

چیمپئین شپ کا انعقاد کراچی گالف کلب میں 8 سے 11 جولائی تک کیا گیا

اشتہار
Back to top button