گلگت میں داخلے کیلئے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار

انتظامیہ کے مطابق بغیر ویکسی نیشن ہوٹلوں میں کام کرنے پر بھی مکمل پابندی ہوگی

کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر سیاحوں کے گلگت شہر میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔

گلگت کی انتظامیہ کی جانب سے مقامی و غیر مقامی سیاحوں کے لیے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

انتظامیہ کے مطابق بغیر ویکسی نیشن ہوٹلوں میں کام کرنے پر بھی مکمل پابندی ہوگی۔

Exit mobile version