بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

بیگم نسیم ولی خان انتقال کر گئیں

بیگم نسیم ولی کی نماز جنازہ آج شام 6 بجےولی باغ چارسدہ میں اداکی جائے

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی سابق صوبائی صدر بیگم نسیم ولی خان انتقال کرگئیں، اہل خانہ کے مطابق بیگم نسیم ولی شوگر اور عارضہ قلب میں مبتلا تھیں۔

بیگم نسیم ولی خان اے این پی کےرہبر تحریک خان عبدالولی خان کی بیوہ تھیں۔

اے این کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ بیگم نسیم ولی کی نماز جنازہ آج شام 6 بجےولی باغ چارسدہ میں اداکی جائے گی۔

اشتہار
Back to top button