بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

سری لنکن ٹیم دورہ بنگلہ دیش پرپہنچ گئی،تین روزہ قرنطینہ کریگی

سری لنکا اور بنگلادیش کے درمیان تین ون ڈے میچز 23، 25 اور 28 مئی کو کھیلے جائیں گے

سری لنکا کی کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے بنگلادیش پہنچ گئی۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکن کرکٹ ٹیم 3 روز قرنطینہ کے بعد بدھ سے ٹریننگ کرے گی۔

سری لنکا اور بنگلادیش کے درمیان تین ون ڈے میچز 23، 25 اور 28 مئی کو کھیلے جائیں گے۔

اشتہار
Back to top button