بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

مزدور کی کم از کم اجرت 20 ہزار روپے مقرر کرنے اعلان

لاہور،ننکانہ صاحب اور ملتان میں محنت کشوں کو 1296 فلیٹس بھی الاٹ کردیے گئے ہیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے مزدور کی کم سے کم اجرت 20 ہزار روپے مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔یوم مئی کی مناسبت سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ لاہور،ننکانہ صاحب اور ملتان میں محنت کشوں کو 1296 فلیٹس بھی الاٹ کردیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ سب تحریک انصاف کی حکومت کا محنت کشوں کے لیے تحفہ ہے۔

مزید پڑھیے  روس سے سستا خام تیل خریدنے کے معاملے پر پاکستانی وفد ماسکو روانہ
Back to top button